دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ کورسز کے تحت لاہور کی جامع مسجدفیضانِ مدینہ  شاہ ابوالبرکات مغل پورہ میں پانچ ماہ کے مدرس کورس شروع ہونے جارہا ہے۔ جس میں داخلے کی آخری تاریخ 22جنوری 2020ء ہے۔

مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں

03324762073

03224762073