دعوت اسلامی  کی مجلس تخفظ اوراق مقدسہ کے تحت 11نومبر 2019ء کو لاہور کے علاقہ مغلپورہ میں ذمّہ داران نے تخفظ اوراق مقدسہ کے باکسز خالی کرکے اوراقِ مقدسہ کو قراٰن محل میں محفوظ کیا۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری، رکن زون مجلس تخفظ اوراق)