23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت اسلامی بھائیوں نے سمندری میں مفتی محمد سعید رضوی صاحب(مہتمم دارالعلوم قادریہ سمندری) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مد نی
کاموں سے متعلق معلومات فراہم کیں۔ ریجن
ذمہ دار نے انہیں” ماہنامہ فیضان ِمدینہ“ تحفے میں پیش کیا۔