20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ الحدیث والتفسیر مفتی قاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی چھوٹی ہمشیرہ (محمد عثمان عطاری کی اہلیہ) کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا
اِلَیْہِ رٰجِعُوْن ۔
رکنِ شوریٰ حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی اور مجلس دعوتِ اسلامی کے شب و روز کے اراکین جناب مفتی قاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک مرحومہ کی بے حساب مغفرت فرمائے اور جنت میں بلند درجات عطا فرمائے۔ اٰمین