21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ بالعلماء کی جانب سے نگران مجلس محمد افضل عطاری اور صوبائی ذمہ دار پنجاب بابر
مصطفی عطاری نے مفتی مظہر درانی صاحب سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات افضل عطاری نے مفتی مظہر
درانی صاحب کو دعوتِ اسلامی کےشعبہ جات
بالخصوص المدینۃ العلمیہ اور مدنی چینل کے
حوالے سے تفصیلاً آگاہی دی جس پر مفتی صاحب نے خوشی کا اظہار کیا اور دعاؤں سے بھی نوازا۔(
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)