20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران کی مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب سے ملاقات
Wed, 11 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب
سے ملاقات کی ۔ دوران ملاقات انہیں عالمی سطح
پر دعوت اسلامی کےتحت ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق اپڈیٹس دیں۔