21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ بالعلماء کے وفد نے لطیف آباد یونٹ نمبر 5 میں پروفیسر مفتی منیب الرحمٰن صاحب سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ داران نے
مفتی صاحب کو دعوتِ اسلامی کی تعلیمی خدمات کے بارے میں آگاہی فراہم کی جس پر
انہوں نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اظہارِ مسرت کیا۔
بعدازاں ذمہ داراسلامی
بھائیوں نے انہیں مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ ترجمۃ القراٰ ن علی کنز العرفان مع
افہام القراٰن تحفے میں پیش کی۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ بالعلماء، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)