21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت رکنِ زون اور
ڈویژن نگران نے جامعہ رضویہ فیض القراٰن رجانہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مہتمم مفتی محمد عرفان
قادری صاحب سے ملاقات کی اور” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ:محمد عمرفاروق
مدنی، مجلس رابطہ بالعلماءرکنِ زون )