گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کےتحت اسلام آباد زون میں مفتی محمد معروف نقشبندی صاحب (خطیب مرکزی جامع مسجد ذوالنورین کراچی کمپنی اسلام آباد)سے ملاقات ہوئی،مفتی صاحب کوعمرہ کی ادائیگی پر مبارک بادپیش کی ، مفتی صاحب نے خوشی کا اظہارفرمایا نیز دعاؤں سے نوازا۔