22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت 25 اگست بروز منگل کو مفتی مقصود
احمد اسد صاحب (صدر مدرس جامعہ مظہرالعلوم سلطانی دربار عالیہ حضرت سخی سلطان
عبدالحکیم) نے مدرسۃالمدینہ آن لائن، جامعۃالمدینہ
آن لائن برانچ فیضان اولیاء ملتان کا وزٹ کیا۔ مجلس رابطہ بالعلماء کے ملتان ریجن
ذمہ دار اور خانیوال کابینہ کے رکن کابینہ نے ان کا استقبال کیا اور ان کو مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا۔ رکن کابینہ نے انہیں
المدینۃالعلمیہ اور مکتبۃالمدینہ العربیہ کی درسی کتب اور عربی کتب کی فہرست پیش کی۔مفتی
صاحب نے وزٹ کے اختتام پر مدنی چینل کو تاثرات بھی دیئے۔