18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت رکنِ زون نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جامع مسجد غوثیہ کے امام وخطیب
مفتی محمد اقبال سیالوی صاحب سے ملاقات کی اور اور دعوت ِاسلامی کے اہم شعبہ جات
کا تعارف پیش کیاجس پر مفتی صاحب نے دعوتِ اسلامی اور امیر اہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے بارے بہت خوبصورت تاثرات دئیے۔ (رپورٹ:محمد عمرفاروق
مدنی، مجلس رابطہ بالعلماءرکنِ زون )