مفتی عمران حنفی قادری صاحب  (مفتی دارالافتاء جامعہ نعیمیہ) کے دو صاحب زادگان نے دعوت اسلامی کے مدرسۃالمدینہ سے قراٰن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔ اس موقع پر دونوں صاحب زادگان نے رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری اور مفتی صاحب کے دستِ مبارک سے اسناد وصول کیں۔ اس موقع پر مفتی صاحب نے مدرسۃ المدینہ کے تعلیمی نظام پراطمینان کا اظہار فرمایا۔