21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عید
الفطر کے پُر مسرت موقع پر شعبہ رابطہ بالعلماء نواب شاہ کے ذمہ دار نوید عطاری مدنی ، کلیم عطاری مدنی نے آصف اقبال عطاری مدنی کے ہمراہ مفتی مولانا حق النبی سکندری الازہری صاحب سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات مختلف مذہبی ودینی امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔ بعدازاں ذمہ داران نے مفتی صاحب کو دعوت اسلامی کے شعبہ جات
بالخصوص
شعبہ رابطہ بالعلماء کے حوالے سے معلومات فراہم کیں جس پر مفتی صاحب نے خوشی کا اظہار فرماتے ہوئے شعبے کی
ترقی وعروج کے لئے دعائے خیر سے نوازا۔( کانٹینٹ:
ذمہ دار عبدالوحید عطاری مدنی، شعبہ رابطہ بالعلماء، ڈویژن نواب شاہ،رپورٹ:رمضان رضا عطاری)