19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ
بالعلما کے ذمّہ داران نے ماہرِ علمِ
توقیت مولانا وسیم عطاری کے ہمراہ دار
العلوم احسن البرکات حیدرآباد کے مولانا مفتی حماد برکاتی صاحب سے ملاقات کی اور علم
التوقیت اور سمت قبلہ کے حوالے سے تعارف پیش
کرتے ہوئے علمِ توقیت کے حوالے سے مفتی صاحب سے بڑی دلچسپ گفتگو تفصیل سے کی۔ مفتی
صاحب نے بانی دعوتِ اسلامی اور دعوتِ اسلامی کے ذمّہ داران کےلئے دعا بھی کی۔(رپورٹ: محمد محب عطاری مدنی، مجلسِ رابطہ بالعلما)