19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ بالعلما کے ذمّہ داران نے ماہرِ علمِ توقیت مولانا وسیم عطاری کے ہمراہ جامعہ مجددیہ بحر العلوم کنری سامارو
ضلع عمر کوٹ کے مہتمم مولانا مفتی غلام رسول گجو صاحب سے ملاقات کی اور علم التوقیت
اور سمت قبلہ کے حوالے سے تعارف پیش کیا
اور طلبائے کرام کے درمیان علم التوقیت کی اہمیت پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور مجلس توقیت کے تحت
شعبان المعظم میں ہونے والے 10روزہ علم التوقیت کورس میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔