دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد زون جڑانوالہ کابینہ میں مجلس رابطہ بالعلماء اور  مجلس برائے کفن دفن کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے جامعہ حنفیہ فاروقیہ میں مفتی غلام مرتضیٰ شاکر صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے ان سے عیادت کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔