19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس علم توقیت و فلکیات اور مجلس رابطہ بالعلماء کے
ذمّہ داران نے مدرسہ فیض محمدیہ گڑھی خیرو
کےمہتمم علامہ مفتی فضل محمد جمالی صاحب
سے ان کے مدرسے جاکر ملاقات کی اور انہیں
دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات اور
بالخصوص مجلس المدینۃ العلمیہ اور مجلس توقیت
کا تعارف پیش کیا ۔مفتی فضل صاحب نے دعوتِ اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات
کو سراہتے ہوئے دعوتِ اسلامی کو اپنی
دعاؤں سے نوازا اور شعبان المعظم 1441ھ کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی ہونے والے توقیت کورس میں اپنے مدرسے کے طلبہ کو بھیجنےکی یقین دہانی
کرائی۔