20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے جامع مسجد انوارِمدینہ اسلام آباد کے خطیب مفتی عظمت خان رضا چشتی صاحب سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختصر فتاویٰ اہلِ
سنّت تحفے میں پیش کیا۔