ماہرِ علومِ حج و  تجارت مفتی علی اصغر عطا ری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی دعوت اسلامی کے ذ مہ دا ران کے ہمراہ میر پور خاص کے نزدیک واقع سمن گوٹھ میں آمد ہو ئی جہاں انہوں نے نیو مسلم آ باد ی کا دو رہ کیا اور ان مسلما نوں میں راشن تقسیم کیا۔اس دوران مفتی علی اصغر عطا ری نے مبلغ دعوت اسلامی کو مسلم آ بادی کے درمیان جائے نماز کے قیام کی ہدایت فرمائی تا کہ مسلمان با آ سا نی نماز کی ادئیگی کرسکیں اور احکام شریعہ سیکھ سکیں۔