دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن ذمہ دار محمد ظہیر عباس عطاری مدنی اور نگران کابینہ چکوال تجمل حسین عطاری نے جامعہ انوار الاسلام غوثیہ رضویہ چکوال کے مہتمم مفتی عبد الحلیم نقشبندی صاحب سے ملاقات کی۔ ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات سے آگاہ کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔