دعوتِ اسلامی کی مجلس معلم امامت کورس کے تحت گزشتہ دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس ائمہ کرام کے متعلقہ ائمہ کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر  مجلس مدنی بستہ ریجن ذمہ دار‏‪‫سید شفیق عطاری نےمجلس مدنی بستہ کے مدنی کاموں اور اسکی اہمیت و افادیت پر شرکا کو مدنی پھول پیش کئے۔