اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات میں ملک و بیرون ملک تقریباً ہرسطح کی ذمہ داران نے اپنے پیشگی شیڈول طے شدہ تاریخوں میں ترتیب دے کراپنے اپنے ذمہ داران کو بڑھائے اورچیک کئے گئے نیزجن کے پیشگی شیڈول موصول نہیں ہوئے ان کو آئندہ کے لیے بروقت جمع کروانے کا ذہن دیا گیا اورانہوں نے جلد پیشگی شیڈول بنانے کی نیت کی۔