18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات
کے تحت12 اکتوبر 2019ء کو ذمّہ داران نے
رکن زون مجلس اثاثہ جات کے ہمراہ اسلام آباد ریجن سیالکوٹ کابینہ میں جامع مسجد فیضانِ امیرِمعاویہ
کے لئے لی گئی جگہ کا وزٹ کیا ۔ ذمّہ داران نے جلد تعمیرات کے حوالے سے باہم
مشاورت کی اور کئی اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔(رپورٹ،محمد شہباز عطاری،رکن زون
مجلس اثاثہ جات سیالکوٹ زون)