19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 21
دسمبر 2019ء بروزہفتہ سرگودھا میں مسٹر سرگودھا محمد امجد کے باڈی بلڈنگ کلب میں
مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کلب میں
کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ فیصل آباد ریجن ذمہ
دار نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو
دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والےہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد حامد رضا عطاری، مجلس رابطہ برائے
اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)