25 صفر المظفر کوعالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں  یوم رضا و دستار فضیلت کے پروگرام میں ایم پی اے سندھ اسمبلی جمال الدین صدیقی اور ان کے کوآرڈینیٹر عبدالرزاق باجوہ نے شرکت کی۔

اس دوران اراکین شوری سید لقمان عطاری اور حاجی فضیل عطاری سے بھی ملاقات کی اور مدنی چینل سے بات کرتے ہوئے اپنے تاثرات بھی دیئے۔