19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
موسم کے احوال
5 years ago
محکمہ موسمیات کے مطابق پیراورمنگل کی درمیانی شب میں
ہونے والی بارش ہوا کے کم دباؤ کا نتیجہ تھی، شہر میں ہلکی بارش کا مزید امکان
موجود ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری موسمیاتی پیشنگوئی کے مطابق آج مطلع
ابرآلود ہونے کے ساتھ گرمی کا اثر قائم رہا جس کے دوران گرمی کا پارہ 34سے36ڈگری
کے درمیان محسوس کیا گیا،بدھ کوموجودہ گرمی معتدل ہونا
شروع ہوجائیگی۔