8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے تحت عاشقان رسول کا 12 دن کا مدنی قافلہ دار السلام تنزانیہ
سے موروگورو کی جامع مسجد پہنچا جہاں انہوں نے نیکی کی دعوت عام کی۔
شرکائے
قافلہ نے شیڈول کے مطابق قافلے میں شرکت کی جبکہ مقامی اسلامی بھائیوں کو 12 دینی
کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔  (رپورٹ:
امتیاز علی عطاری، مدنی قافلہ ذمہ دار سینٹرل افریقہ ریجن)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	