22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کینیڈا کابینہ
ڈویژن مانٹریال کی تمام ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 12 Dec , 2020
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 9 دسمبر 2020ء کو کینیڈا
کابینہ ڈویژن مانٹریال کی تمام ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کینیڈا کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی
کاموں میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے
نکات فراہم کئے نیز خاص طور پر علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے مدنی پھولوں پر
کلام کیا اور بذریعہ فون 26منٹ نیکی کی دعوت کی تربیت کرنے کا ذہن دیا ۔