8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                14 ستمبر 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت
خواتین  کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کا
جائزہ لینے کے لئے بیرونِ ملک کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مونٹریال کی
جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے کی ابتدا میں کینیڈا کی سب کانٹیننٹ
نگران اسلامی بہن نے محفلِ میلاد  کے بارے
میں کلام کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ہر ذیلی حلقے میں کم از کم 12 محفلِ میلاد
منعقد کروانے کے اہداف دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	