19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ فیصل آباد میں شعبہ تحفظ اوراق
مقدسہ کا ماہانہ مدنی مشورہ
Fri, 26 Apr , 2024
210 days ago
پچھلے دنوں فیضان مدینہ فیصل
آباد میں دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈویژن ذمہ دار محمد عدنان عطاری ، ڈسٹرکٹ ذمہ دار اور ٹاؤن ذمہ دار اسلامی بھائیوں سمیت دیگر عاشقان
رسول نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوت اسلامی نے حاضرین کو شعبے میں بہتری لانے کے متعلق رہنمائی کی نیز رمضان عطیات کی کارکردگی
وصول کی اور اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نیو اہداف دیئے ۔(رپورٹ حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:
شعیب احمد عطاری)