25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
28 اگست 2023ء بروز پیر ملک نیپال کے ڈویژن
گنج بخش میں دعوتِ اسلامی کے تحت ماہانہ سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں
ذمہ داران سمیت دیگر اسلامی بہنوں کی بھی شرکت رہی۔
اس حلقے میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے شرکا کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں
بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی جبکہ اسلامی بہنوں نے نگرانِ عالمی مجلسِ
مشاورت سے ملاقات کی۔