2اکتوبر کو فیضان عطار مسجد میں مولانا عبد
الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے
مینا بازار پیر کالونیP.I.B
کراچی کی جامع مسجد فیضان عطار میں 2 اکتوبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک دوپہر 12:40
بجے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا عبد الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
واضح رہے کہ مسجد فیضان عطار میں جمعہ کی نماز
1:30 بجے ادا کی جائیگی۔
Madani
Mashwara of responsible Islamic sisters belonging to Scotland region
Under the supervision of the ‘department
for shrouding and burial’ of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwara of responsible
Islamic sisters belonging to the ‘department for shrouding and burial’ of
Scotland region was held. This Madani Mashwara was attended by ‘Kabinah responsible Islamic sisters. ‘The region
level responsible Islamic sister for the activity of shrouding and burial’
analysed the Karkardagi (performance) of the Islamic sisters who attended the
Madani Mashwara and did their Tarbiyyah. Moreover, she encouraged them to hold ‘shrouding
and burial ijtima’ and take its test too. She also urged the attendees to
motivate other Islamic sisters to take part in Madani activities of the department
for shrouding and burial’
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 21ستمبر 2020ء بروز پیر پشاور زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں پشاور
شہر کے ڈویژن نگران محمد اشتیاق عطاری نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی محمد رضا عطار ی ریجن ذمہ دارمجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے ڈویژن نگران محمد
اشتیاق عطاری سے پشاور شہر میں تحفظ اوراق مقدسہ کا مدنی کام بڑھانے کے حوالے سے
مدنی مشورہ کیا اور اہداف طے کئے۔(رپورٹ:محمد وارث
عطاری)
آج رات مدنی چینل پر ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں حاجی
محمد اظہر عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
(کراچی اسٹاف رپورٹر) عاشقان رسول کو خوف خدا وعشق رسول کا جام پلانے اور ان کی دینی
و اصلاحی تربیت کے لئے دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہر جمعرات کو ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
اسی سلسلے میں آج بروز جمعرات رات 9:00 بجے مدنی
مرکز فیضان مدینہ شیخوپورہ پنجاب میں ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
جائے گا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری ”اللہ کے دوست“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
واضح رہے کہ یہ اجتماع مدنی چینل پر بھی براہ راست نشر کیا جائیگا۔
تمام عاشقان رسول اپنے اپنے ڈویژن میں ہونے والے
دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں خود بھی شرکت کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی
شرکت کی دعوت دیں۔
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwara of region responsible
Islamic sisters of UK was held on September 19, 2020, via Skype. Six Islamic
sisters attended this Madani Mashwara. Region Nigran Islamic sister of UK analysed
the Karkardagi (performance) of the Islamic sisters who attended the Madani Mashwara and did their
Tarbiyyah too. Moreover, for strengthening Madani Halqas, the Region Nigran
Islamic sister shared some important points with the attendees and suggested
them to hold Madani Halqahs according to schedule and prescribed points.
ریجن ذمہ دار کی پشاور زون کی جامع مسجد زرعونی کے انچارج شاہ فیصل سے
ملاقات
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 21ستمبر 2020ء بروز پیر پشاور زون ریجن ذمہ دارمجلس تحفظ اوراق
مقدسہ محمد رضا عطار ی نے دورہ کیا جہا ں
ریجن ذمہ دار نے جامع مسجد زرعونی کے انچارج شاہ فیصل سے ملاقات کی۔
ملاقات
میں ریجن ذمہ دار نے مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کا تعارف کیا اور مقدس اوراق کی حفاظت کرنے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے باکسز
لگانے کا ذہن دیا جس پر انچارج شاہ فیصل احمد نے مسجد کے گردونواح اور پشاور شہر
کے مختلف علاقوں میں مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے بکس لگانے کی نیت کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:محمد
وارث عطاری)
Under
the supervision of Majlis Madani In’amaat of Islamic sisters, a Sunnah-inspiring
Ijtima’ was conducted recently in Tooting, UK. 12 Islamic sisters attended this
spiritual gathering.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan, spoke
about the details of Madani In’amaat, making them easy for the attendees and gave
the attendees the mindset of acting upon them on regular basis.
دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے زیر اہتمام مزنگ داتاصاحب کابینہ میں ایک ہوٹل
پر مدنی حلقہ ہوا جس میں اسپیشل افراد نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری
نے شرکا سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضان مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہور آنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:
محمد سمیر عطاری، میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل افراد)
دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے تحت 19
ستمبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس
محمد حنیف عطاری اور پاکستان بھر سے زون اور ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ
حاجی فضیل رضا عطاری نے ذمہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور انہیں مدنی کاموں میں مزید بہتری لانے کے متعلق نکات بیان کئے۔(رپورٹ: محمد سمیر عطاری، میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اسپیشل افراد)
دعوت اسلامی کی مجلس ازدیادحب کے نگران محمد
شاہد عطاری نے مدنی کاموں کے سلسلے میں
اوکاڑہ زون کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے مختلف دکاندار اسلامی
بھائیوں سے ملاقات کی ۔ نگران مجلس نے
انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور اوکاڑہ زون میں ام عطار رحمۃ اللہ علیہا کے ایصال ثواب کے لئے اجتماع منعقد کروانے کا
ذہن دیتے ہوئے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: لیاقت علی عطاری، نگران کابینہ مجلس ازدیادحب)
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام کوٹ مومن کابینہ بھلوال زون میں کفن دفن پریکٹیکل کورس ہوا۔
نگران مجلس کفن دفن سید مظہر عطاری نے
شعبے کی اہمیت و افادیت پر بیان کیا اور کفن دفن کا پریکٹیکل بھی کروایا۔ نگران
مجلس نے ذمہ داران کو ہر ڈویژن میں پریکٹیکل اجتماعات کروانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سید مظہر عطاری، نگران مجلس کفن دفن
پاکستان)
دعوت اسلامی کی مجلس کارکردگی کے زیر اہتمام کالا
باغ ضلع میانوالی میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں کالا باغ کابینہ اور سلطان
خیل کابینہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران زون محمد زاہد عطاری اور کارکردگی مجلس کے
ریجن ذمہ دار محمد علی عطاری نے شرکا کی تربیت کی۔ ذمہ داران نے دعوت اسلامی کی
ڈیجیٹل سروسز اور کارکردگی سافٹ ویئر کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔