14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام
یکم اکتوبر2020ء کو مانچسٹر ریجن اولڈھم (Oldham) میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینا سکھایااور انہیں
علم دین سیکھنے کے ساتھ ساتھ کتاب کفن دفن کا طریقہ پڑھنے اور عملی طور پر غسلِ
میّت و کفن پہنانے کا طریقہ سیکھ کر میّت کو غسل دینے کا ذہن دیا۔