اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام یکم اکتوبر2020ء کو  یوکے کے شہرہنسلو ( Hounslow) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلاًبریفنگ دیتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔