23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یکم اکتوبر2020ءکو
مانچسٹر ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمدنی حلقے میں بہتری کے حوالے سے نکات دئیے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے اہداف دئیے۔