دعوت اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے زیر اہتمام 10اکتوبر 2020ء بروز ہفتہ سے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 63دن کے مدنی کورس (رہائشی)کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

کورس کی خصوصیات:

وضو، غسل، تیمم اور نماز کا طریقہ، نماز کے اذکار، قرآن پاک کی آخری دس صورتیں، سنتیں و آداب، دعائیں، اخلاقیات، 12 مدنی کاموں کی عملی مشق اور بہت کچھ شامل ہے۔

تمام عاشقان رسول اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اس کورس میں داخلہ لیکر علم دین کی برکتیں لوٹنے کی سعادت حاصل کریں۔

مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں:

03158938476