اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام  23 نومبر 2020 ء کو کلفٹن کابینہ کے ڈویژن پنجاب کالونی میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر 5 اسلامی بہنوں نے تربیت لے کر ٹیسٹ کے لیے خود کو پیش کیا اور کتاب تجہیز و تکفین بھی پڑھنے کی نیت کی۔


فیصل آباد ریجن  جھنگ زون کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

Sat, 28 Nov , 2020
3 years ago

دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس  کے زیر اہتمام 24 نومبر2020ء کو فیصل آباد ریجن جھنگ زون کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں چنیوٹ کابینہ کی ڈویژن اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔

جھنگ زون ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور عطیات کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیزگھریلو بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا۔ وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام 23 نومبر 2020ء کوفیصل آباد ریجن  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد اور اوکاڑہ زون کی کابینہ اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کے حوالے سے کلام کیا اور ٹیلی تھون کے اہداف پورے کرنے کے اہداف دئیے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے ملائشیا میں بذریعۂ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع  کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” سیرتِ سیدناغوث پاک رحمۃ اللہ علیہکے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”جنات کا بادشاہ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام22 نومبر 2020ء بروز اتوارفیصل آباد ریجن چنیوٹ کابینہ ڈویژن سٹلائیٹ ٹاؤن میں اجتماع ذکرو نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

چنیوٹ کابینہ نگران نے اسلامی بہن نے” سیرتِ سیدناغوث پاک رحمۃ اللہ علیہکے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ ذکرو نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون مہم کی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے افریقن عرب ریجن کے ملک ترکی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” غوثِ پاک کا خاندان “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون کھرڑیانوالہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شاہ کوٹ اور سانگلہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اہداف پورا کرنے پر کلام کیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ اجتماع کے بعد ریجن نگران اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے شخصیات اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے شعبہ جات کے لئے ٹیلی تھون مہم کی ترغیب دلائی ۔ شخصیات اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا اور کچھ شخصیات اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ یونٹس بھی جمع کروائے۔


Under the supervision of the department for ‘Madrasatul Madina Baalighaat’, a Madani Mashwara of the Islamic sisters of Madrasatul Madina Baalighaat was held in Manchester (UK). Kabina responsible Islamic sisters had the privilege of attending this beneficial Mashwara. Responsible Islamic sisters of Madrasatul Madina Baalighaat (Manchester Region) analysed the Kaarkardagi of the attendees (Islamic sisters) and talked about new Madani pearls of Madrasatul Madina Baalighaat. Moreover, she shared with them the detail of Nazira course, going to be held in 2020.


Madani Halqa conducted in UK West Yorkshire

Sat, 28 Nov , 2020
3 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Halqa was conducted in UK West Yorkshire. 26 responsible Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Madani Halqa. Kabina Nigran Islamic sister delivered a motivating Bayan in English, taught the attendees (Islamic sisters) ‘Sunan’, ‘Faraaid’ and ‘Mustahabaat’ of Wudu [ablution]. Moreover, she encouraged them to take part in Madani activities of Dawateislami practically.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was held in West Midlands (UK). 14 Islamic sisters from Coventry had the privilege of attending the beneficial Madani Mashwara. Kabina Nigran Islamic sisteranalyzed the Kaarkardagi (performance) of the responsible Islamic sisters, did their Tarbiyyah and shared important points with them regarding strengthening Madani activities of Dawateislami as well as encouraged them to keep associated with Madani environment of Dawateislami.