Under the supervision of Majlis ‘Islah-e-A’maal’, an online Sunnah-inspiring ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in Caspe (Madrid, Spain) via Skype. Seven Islamic sisters (Islah-e-A’maal) had the privilege of attending this great Ijtima. The female preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the beautiful topic ‘Durood-e-Pak’, gave the attendees (Islamic sisters) briefing about 63 ‘Nay’k Am’aal’ and gave them the mind-set of making accountability of their deeds and submit the Kaarkardagi [Nay’k Am’aal booklet] to their respective responsible Islamic sister.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was conducted in Spain. Nigran slamic sisters (Zayli to Kabina) had the privilege of attending this important Mashwara. Nigran Islamic sister (European Union Region) analyzed the Kaarkardagi of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and appreciated their efforts for ‘Telethon Campaign’. Moreover, she shared important points regarding ‘eight Islamic activities.


مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوفِ خدا  و عشقِ مصطفےٰ ﷺ کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبہ کے ساتھ شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ 63 نیک اعمال کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس نیک اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عرب شریف، فاروقی کابینہ کے ڈویژن ضیائے مرشد میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقريبا 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کیں۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtimaat were conducted in the different areas of Barcelona, Spain (Parallel, Virrei amat, Cornellà, La Salut, Besós, and Artigues). Approximately 82 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtimaat. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on different topics, encouraged the attendees [Islamic sisters] to fill out 63 Nay’k Am’aal booklet, and submitting the Kaarkardagi [Nay’k Am’aal booklet] every month.


Under the supervision of Majlis ‘Islah-e-A’maal’, an online Sunnah-inspiring ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in Denmark on 29th November 2020 via Skype. 10 Islamic sisters (Islah-e-A’maal) had the privilege of attending this great Ijtima. Kabina Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘Selflessness’, gave the attendees (Islamic sisters) briefing about ‘Nay’k Am’aal’ and gave them the mind-set of making accountability of their deeds and submit Kaarkardagi [Nay’k Am’aal booklet] to their respective responsible Islamic sister.


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ریجن کے کابینہ سائٹ ایریا ، نیو کراچی ، ڈرگ کالونی اور اورنگی ٹاؤن کی اسلامی بہنوں میں بذریعہ نیٹ کفن دفن تربیتی اجتماعات ہوئے جن میں 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح مجلس کفن دفن مفتشہ اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئے غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا ۔ بالخصوص دورانِ تربیت اسراف و مستعمل پانی کے مسائل بھی سمجھائے گئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رنچھوڑلائن کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی ذمہ داران نے شرکت کی ۔کابینہ نگران نے تربیتی بیان کیا جس میں اسلامی بہنوں کو  بزرگان دین کی اطاعت، احساس ذمہ داری اور خوفِ خدا کے بارے میں بتاکر اپنانے کا ذہن دیا۔

جن شعبہ جات پر ذمہ داران مکمل نہیں انہیں مکمل کرنے کا ہدف بھی دیا۔ آخر میں اسلامی بہنوں نے احساس ذمہ داری کے ساتھ مدنی کام کرنے کی نیتیں کیں۔ 

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ و محفل نعت کے زیر اہتمام پچھلے دنوں صدر میں مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقائی دورہ و محفل نعت کی زون سطح ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے علاقائی دورہ کرنے کی اہمیت اور اہم نکات پر تربیت کرتے ہوئے ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف بھی دیئے اور نیتیں بھی کروائیں جس پر شرکاء اسلامی بہنوں نے اہداف پورے کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلم  کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 2 میں سر سید گرلز ہائی اسکول ،روبینہ اسکول،کریسنٹ اسکول میں درس اجتماع منعقد کئے گئے جن میں اسٹوڈنٹس کو کڈز مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی گئی اور ٹیچرز کو آن لائن اکیڈمی میں ایڈمیشن کا ذہن دیا گیا۔درس کے اختتام پر مکتبۃ المدینہ کے مختلف رسائل تقسیم کئے گئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں میانوالی زون کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن  نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 11 بسم اللہ سٹی میں ایک گیسٹرو سرجن کے  گھر محفل میلاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران نے ’’غوث پاک کے گھرانے کی شان وعظمت ‘‘ پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت اور مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلےکی ترغیب دلائی گئی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ٹیلی تھون کا بھی ذہن دیا جس پر ہاتھوں ہاتھ ایک یونٹ جمع کیا گیا۔آخر میں شرکا کو مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں پیش کئے گئے۔

30 نومبر2020ء کو مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دار و رکن عالمی مجلس نے عالمی مجلس مشاورت کے  مدنی مشورے میں شرکت کی نیز دورانِ مدنی مشورہ اپنے شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سےتفصیلات بھی پیش کیں جبکہ آئندہ کے اہداف طے کرتے ہوئے اپنے شعبے کےمدنی کاموں کو مزید ترقی کی طرف گامزن کرنے کا پختہ ارادہ کیا۔