22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
13 دسمبر کو ایجوکیشن سے وابستہ افراد کے لئے
آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا
Sat, 12 Dec , 2020
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 13 دسمبر 2020ء دوپہر 2بجے اسٹوڈنٹس، ٹیچرز اور ایجوکیشن
ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ افراد کے لئے مدنی چینل کے آفیشل Facebookپیج
پر Live سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔
اس اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
محمد اسد عطاری مدنی سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
ایجوکیشن سے وابستہ افراد سے اس اجتماع پاک میں
شرکت کرنے کی درخواست ہے۔
اجتماع میں شرکت
کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: