دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نےفیصل آباد  جھنگ بازار کے جامعہ رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث اعظم پاکستان کاوزٹ کیا جہاں انہوں نے مولانا محمد رحمت اللہ رضوی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔