گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کےتحت  فیصل آباد میں حضرت مولانا محمد نور نبی قادری صاحب( امام و خطیب جامع مسجد سکینہ) سے ملاقات ہوئی اورانہیں مکتبۃ المدینہ کی کتاب ’’مختصر فتاویٰ اہلسنت‘‘اور ’’ماہنامہ فیضان مدینہ‘‘ تحفہ میں پیش کیا۔