18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمّہ د اران نے فیصل آباد زون میں جامعہ دارالعلوم امینیہ رضویہ کے مہتمم
مولانا پیر مسعود احمد حسان صاحب سے ملاقات کی اورعیادت کرتے ہوئے دعوت اسلامی کا تعارف
پیش کیا ، مولانا صاحب نے دعوت اسلامی کی
دینی خدمت کو خوب سراہا۔ (رپورٹ: رکنِ
زون عمر فاروق عطاری)