دعوت ِ اسلامی کے تحت ریجن ذمہ دار تحفظ اوراق مقدسہ محمد رضا عطاری ہزار زونKPK کے وزٹ پر گئےجہاں انہوں نے زون ذمہ دار محمد واثق عطاری اور دیگر ذمہ داران کے ہمراہ ایبٹ آباد میں مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم کے صدر مولانا محمد اسماعیل سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ ِاوراق مقدسہ کا تعارف پیش کرتے ہوئے اس مقدس کام کے حوالےسے امیر اہل ِسنت کی خصوصی توجہ اور محبت کے بارے میں بھی بتایانیز پاکستان کے دوسرے شہروں میں مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے ہونے والے کاموں کے بارے میں بریفنگ دی جس پر مولانا محمد اسماعیل نے دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے کام کو خوب سراہا ساتھ ہی دعوت اسلامی کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔(محمد وارث عطاری،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری )