19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مختلف مدنی کاموں میں سے ایک کام رابطہ بالعلماء بھی ہے جس میں علمائے اہل سنت سے رابطہ کرنا
،انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرنا اور مکتبۃالمدینہ کی کتابیں تحفے میں پیش
کرنا ہے اسی سلسلے میں اسلامی بھائیوں کی مولانا حسن رضا قادری صاحب( امام و خطیب جامع مسجد بہارِ مدینہ ساہیوال)سے ملاقات ہوئی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع
کردہ کتاب”مختصر فتاویٰ اہلسنت“اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفے میں پیش کیا۔