دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت  ذمّہ داران نے مولانا محمد شریف نوری صاحب (منتظم جامعہ قادریہ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ )میں ملاقات کی ۔ ذمّہ داران نے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے حضرت کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پرمولانا صاحب نے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت بھی کی۔