گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کےتحت حضرت مولانا احمد سعید سیالوی صاحب( مدرس جامعہ محمدیہ معینیہ فیصل آباد) سے ملاقات ہوئی اور مکتبۃ المدینہ کی کتاب ’’مختصر فتاویٰ اہلسنت‘‘اور ’’ماہنامہ فیضان مدینہ‘‘  تحفہ میں پیش کیا۔