19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمّہ داران نے حیدر آباد کابینہ کے جامعہ رکن الاسلام میں حاضری دی جہاں شیخ الحدیث مولاناعبد الوہاب قادری صاحب
سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےکتاب ”مختصر فتاوٰی
اہلسنت“ تحفے پیش کی ۔