27جنوری 2021ء کو دعوت اسلامی کے مدنی چینل بنگلہ کے مبلغ محمد ساجد عطاری (نگران زون کاکس بازار) رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی اور مجلس دعوت اسلامی کے شب و روز کے اراکین ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ ان کی بے حساب مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔