19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
17 مارچ 2021ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی
قافلہ لاہور ریجن ہزارہ زون کے ذمہ دار محمد صفدر عطاری کا ایبٹ آباد کابینہ شیڈول
رہا۔
محمدصفدر عطاری نے ایبٹ آباد میں مختلف مقامات (میرا مندروچھ، تنکی بھروال اور نیلور ناڑیاں) پر ہونے والےقافلہ اجتماعات میں سنتوں بھرے بیانات کئے۔
دوران شیڈول مقامی قافلہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں امیر اہل سنت کی دعاؤں میں سے حصہ پانے کے لئے 21، 22، 23 مارچ 2021ء
کو تین دن کے مدنی قافلے سفر کرنے اور ا س کے لئے انفرادی کوشش کرنے کی ترغیب
دلائی گئی۔ (رپورٹ: محمد حارث عطاری،
شعبہ مدنی قافلہ)