24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں رکن کابینہ
شعبہ کورسز محمد نعیم عطاری کے والدمرحوم داروغہ والا علاقہ نواں والا چوک میں رضائے
الٰہی سے انتقال کرگئے۔
اسی سلسلے میں 4 اپریل
2021ء کو مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری محمد نعیم کی رہائش گاہ
پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم کے صاحبزادگان اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی اور صبر کی
تلقین فرمائی۔
رکن شورٰی نے مرحوم کے
ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور شرکا کو دینی کاموں میں دینی شرکت کرنے
حوالے سے مدنی پھول دیئے۔